پی ٹی آئی کے ٹائیگرز نے گجرات جلسے میں ڈرون مار گرایا
جمعہ 24 اکتوبر 2014 21:39
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے گجرات میں ہونے والے جلسے میں پی ٹی آئی کے ٹائیگرز نے ڈرون مار گرایا ۔
(جاری ہے)
ملک میں جاری پی ٹی آئی کے جلسوں کے سلسلے میں گجرات میں ہونے والے جلسے کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران ایک نجی ٹی وی چینل جلسے کی ڈرون کیمرے کے ذریعے کوریج کررہا تھا جب ڈرون کیمرہ نچلی پرواز کے دوران جلسے میں شریک لوگوں کی ویڈیو لے رہا تھا تو پی ٹی آئی کے ٹائیگرز نے ڈرون پر ڈنڈوں سے حملہ کرکے مار گرایا عمران خان نے واقعہ کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی تقریر جاری رکھی ۔
واضح رہے کہ ملک میں حالیہ دھرنوں اور جلسوں کی کوریج کیلئے الیکٹرانک میڈیا نے ڈرون کیمرے کے ذریعے کوریج کا نیا ٹرینڈ متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے نہ صرف سٹیج بلکہ پورے جلسے کی نمایاں کوریج ہوتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.