محرم الحرام میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ فراہمی یقینی بنائی جائے، وزارت پانی وبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت

جمعہ 24 اکتوبر 2014 20:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) وزارت پانی وبجلی نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں میں بجلی کی زیادہ سے زیادہ فراہمی کو یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں تقسیم کار کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے عملے کی بہتر کارکردگی کیلئے ضلعی اورمقامی انتظامیہ کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں ،

متعلقہ عنوان :