Live Updates

گجرات، عمران خان کی گاڑی کی اچانک بریک، کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

جمعہ 24 اکتوبر 2014 19:01

گجرات، عمران خان کی گاڑی کی اچانک بریک، کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر۔2014ء) پنجاب کے شہر گجرات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلسہ سجا لیا ہے۔جلسہ گاہ کے قریب کارکنان کے رش کی وجہ سے عمران خان کی گاڑی کی اچانک بریک لگی جس کے بعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق گاڑی کے اچانک رکنے پر پیچھے آنے والی گاڑیاں ٹکرائیں۔عمران خان کے قافلے کی گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :