سید ابن حسین نے بطور ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن حلف اٹھا لیا

جمعہ 24 اکتوبر 2014 18:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے تعینات ہونے والے ممبر سید ابن حسین نے بطور ممبر حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد اکرم نے ان سے حلف لیا۔

متعلقہ عنوان :