پا کپتن ، ڈکیتی ،چو ری کی تین وا ردا توں میں ٹرک ،نقدی ،دھا ن ،مو با ئل فو ن ،ٹیو ب ویل کا سا ما ن چرا لیا گیا

جمعہ 24 اکتوبر 2014 17:44

پا کپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) ڈکیتی اور چو ری کی تین وا ردا توں میں ٹرک نقدی دھا ن مو با ئل فو ن ٹیو ب ویل کا سا ما ن چرا لیا گیا ۔

(جاری ہے)

پہلی وا ر دات میں آ ٹھ نا معلو م مسلح ڈا کو ؤ ں نے حویلی لکھا کے ٹرک ڈرا ئیور عثما ن علی سے ملی بھگت کے ذریعے محمد علی کا دھا ن سے لوڈ ٹرک LHJ-7096دو سو پا نچ پو ری دھا ن نقدی مو با ئل فو ن سمیت ما لیتی 627650رو پے ما لیت کے چک فیض پو ر منشیا ں کے قریب لو ٹ کر فرا ر ہو گئے ۔

دو سری وا ردا ت میں محمد عبا س قصبہ ملکہ ہا نس کا لج سے پڑھ کر وا پس آ یا تو 12مسلح ملزما ن بس سٹا پ ملکہ ہا نس پر تشدد کا نشا نہ بنا کر اس کی جیب سے سا ت ہز ا ر رو پے مالیت کی نقدی مو با ئل فو ن نکا ل لیئے ۔ تیسری وا ردات میں تین چو رو ں نے 160-Dکے محمد اکرم کے ٹیو ب ویل سے 188000رو پے ما لیت کا سا ما ن چرا کر لے گئے ۔ پو لیس نے الگ الگ مقدمات در ج کر لئے ہیں ۔