سعید شرقپوری نے جاوید ہاشمی کو (ن) لیگ میں شمولیت کی دعوت دےدی

جمعہ 24 اکتوبر 2014 17:33

سعید شرقپوری نے جاوید ہاشمی کو (ن) لیگ میں شمولیت کی دعوت دےدی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر 2014ء) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے سجادہ نشین آستانہ شرقپور شریف ساحبزادہ سعید احمد شرقپوری نے ملاقات کرکے انہیں مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ کی دعوت دے دی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صاحبزادہ سعید احمد نے جماعت اہل سنت پاکستان سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی الگ جماعت ”جمعیت اہل سنت پاکستان “بنانے کا اعلان کردیا ۔

متعلقہ عنوان :