شہبازشریف کا فیصل آباد میں برطانوی شہریت کے حامل4سالہ بچے کے اغواء کی خبر کانوٹس

جمعہ 24 اکتوبر 2014 17:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے فیصل آباد کے علاقے عاصم ٹاوٴن میں برطانوی شہریت کے حامل4سالہ بچے کے اغواء کی خبر کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آبا د سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ 4سالہ بچے شہریار کی فی الفور بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ عنوان :