خور د برد میں ملو ث نیشنل بینک کو ئٹہ کینٹ برا نچ کے کیشئر کو 5سال قید اور14لا کھ جر ما نہ کی سزا
جمعہ 24 اکتوبر 2014 16:43
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء)قو می ا حتسا ب بیو ر و ( بلو چستا ن ) کی طر ف سے دا ئر کر د ہ ر یفر نس نمبر 17/2006 کا فیصلہ سنا تے ہو ئے احتسا ب عدالت بلو چستا ن کو ئٹہ نے خور د برد میں ملو ث نیشنل بینک ا ٓ ف پا کستا ن کو ئٹہ کینٹ برا نچ کے کیشئر عطا اللہ د را نی کو 5سال قید اور14لا کھ جر ما نہ کی سزا سنا دی ملز م د ور ان سال 2001 نیشنل بینک ا ٓ ف پا کستا ن ، کو ئٹہ کینٹ برا نچ میں بطو ر کیشئر تعینا ت تھا ا س دورا ن ٹیکس د ہند گا ن کی طر ف سے جمع کرا ئی جا نے وا لی ر قو م کو خور د بر د کر تا ر ہا ٹیکس کی ر قو م کنٹو نمینٹ بو ر ڈ کے ا کا ؤ نٹ نیشنل بینک میں جمع کرا ئی جا تی تھیں ملز م نے ٹیکس گذ ا رو ں کو تقر یبا 21 لا کھ ر و پے کے عو ض ر سید ا ت جا ر ی کیں جبکہ بینک کے ر کا ر ڈ میں 690,000/ ر و پے جمع کرا ئے ا س طر ح ملز م نے 1,400,000/ ر و پے خر د بر د کےئے ا حتسا ب عدا لت بلو چستا ن کو ئٹہ نے ملز م کو 5سال قید با مشقت اور 1,400,000/ ر و پے جر ما نہ کی سزا سنا ئی مذ ید برا ں ملز م کو د س سا ل کیلئے کو ئی سر کا ری عہد ہ ملا ز مت حا صل کر نے ا ور ا نتخا با ت میں حصہ لینے پر بھی پا بند ی عا ئد کر دی
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.