پاکستانی دوستی بس بھارت سے چار پاکستانی مسافروں کو انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں لے کر واپس ننکانہ آگئی

جمعہ 24 اکتوبر 2014 14:56

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) پاکستانی ننکانہ سے امرتسر جانے والی دوستی بس امرتسر سے 4پاکستانی مسافروں کو انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں لے کر آئی دوستی بس کے مسافروں عمران۔

(جاری ہے)

نذیر وغیرہ نے آن لائن سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا پاکسان کے خلاف جھوٹی اور بے بنیا دزہر سرائی کرتا رہتاہے مگر پاکستانی میڈیا نے ایساکردار کبھی ادا نہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :