رانا جمیل حسن تحریک طالبان کے قبضے میں‘ آٹھ ماہ سے حکومت رہا نہ کروا سکی

جمعہ 24 اکتوبر 2014 14:56

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) آٹھ ماہ قبل موٹروے پر حکومتی مغوی رکن پنجاب اسمبلی رانا جمیل حسن کو گن پوائنٹ پر عیسیٰ نامی شخص نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کی بیوی اغواء کر لیا گیا تھا بعد ازاں رانا جمیل حسن کی بیوی کو اغواء کاروں نے چھوڑدیا اور رانا جمیل حسن کو اغوا کاروں نے تحریک طالبان کے حوالے کردیا آٹھ ماہ گزر جانے کے با وجود حکومت اپنے رکن اسمبلی کو رہا نہیں کرواسکی۔

متعلقہ عنوان :