وزیراعظم سے راجہ ظفر الحق سے ملاقات ‘ مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 24 اکتوبر 2014 14:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سینٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق نے ملاقات کی جس ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس میں راجہ ظفر الحق نے وزیر اعظم سے ملاقات کی -

متعلقہ عنوان :