کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی ریٹائر ہوگئے

جمعہ 24 اکتوبر 2014 14:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی ریٹائر ہوگئے‘ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے نئے کور کمانڈر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔ کور ہیڈکوارٹرز کراچی میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے نئے کور کمانڈر کراچی کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

متعلقہ عنوان :