امریکہ میں ایک کتے کو ایبولاعلامات ظاہر ہونے کے بعد اسے آئیسولیشن روم میں منتقل کردیا گیا

جمعہ 24 اکتوبر 2014 12:42

ڈیلاس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) امریکہ میں ایک کتے کو ایبولاعلامات ظاہر ہونے کے بعد اسے آئیسولیشن روم میں منتقل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکہ کے شہر ڈیلاس میں چارلس نامی کتے کو ممکنہ طور پر ایبولا کا شکار قرار دیا گیا ابتدائی علامات ظاہر ہونے کے بعد چارلس کو اس کے مالکان سے علیحدہ کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز نے چارلس کی رپورٹس کو تسلی بخش قراردیا ہے، تاہم حتمی نتیجہ آنے تک اسے ہسپتال کے آئیسولیشن روم میں ہی رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :