عاشق مزاج ورن دھون کی مارشل آ رٹ پر بننے والی فلم میں اداکاری

جمعہ 24 اکتوبر 2014 11:55

عاشق مزاج ورن دھون کی مارشل آ رٹ پر بننے والی فلم میں اداکاری

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکار ورن دھون اپنی نئی آنے والی فلم میں مارشل آرٹ کا کردار ادا کریں گے۔ ورن جوکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اکثرعاشق کا کردار ادا کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

لیکن اب وران دھون نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی نئے آنے والی فلم منفرد کردار میں نظرآئیں گے

متعلقہ عنوان :