Live Updates

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس(کل)طلب

جمعرات 23 اکتوبر 2014 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) دھرنوں کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس (کل) ہفتہ کو طلب کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

کور کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر انہی کی صدارت میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں طاہر القادری کی جانب سے دھرنے کے خاتمے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا اور محر م الحرام کے دوران دھرنوں کے حوالے سے لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :