مسئلہ کشمیر کے معاملے پر عنقریب اہم اعلان کیا جائیگا، سرتاج عزیز
جمعرات 23 اکتوبر 2014 23:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) وزیر اعظم کے خصوصی مشیر سرتاج عزیز نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں کشمیر کے حوالے سے نئی دہلی سمیت پوری دنیا کو ایک سخت پیغام دیا جائیگا کیونکہ پارلیمنٹ کشمیر کے حوالے سے اہم اعلان کرے گی ۔ایک انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ اگر کشمیر کوئی مسئلہ نہیں ہے تو پھر کشمیر میں سات لاکھ فوجیوں کی تعیناتی کا کیا جواز ہے اور لائن آف کنٹرول پر آر پار فوجی ایک دوسرے پر بندوقیں تانے کیوں کھڑی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گا۔جب بھارتی وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے وزیر اعظم نواز شریف گئے تھے تو اس وقت جو ملاقات ہوئی تھی اس میں بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور مذاکرات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی لیکن اس میں کشمیر کو نان ایشو بنانے ک بات کی تھی تاہم پاکستان کشمیریوں کو نظر انداز کر کے مذاکرات کی گاڑی کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.