بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ پر اے ایس ایف نے لندن جا نے والی خا تون کے سا مان میں مو جو د نا ئن ایم ایم پسٹل کی 18گو لیا ں بر آ مد کر تے ہو ئے اسے گر فتار کر لیا

جمعرات 23 اکتوبر 2014 21:43

بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ پر اے ایس ایف نے لندن جا نے والی خا تون کے ..

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ پر اے ایس ایف نے لند ن جا نے والی خا تون کے سا مان میں مو جو د نا ئن ایم ایم پسٹل کی 18گو لیا ں بر آ مد کر تے ہو ئے اسے گر فتار کر لیا جسے بعد میں ائر پورٹ پو لیس کی تحو یل میں دے دیا گیا فوز یہ قیو م مغل زو جہ نجم الد ین سکنہ کر شن پو رہ راولپنڈ ی اسلا م آ باد سے لند ن جا نے والی غیر ملکی ائر لا ئن کی پروازنمبر QR/617 کے ذ ر یعے سفر کے لئے ائر پورٹ پہنچی تھی جہا ں اے ایس ایف سر چنگ کا ؤ نٹر پر اس کے بیگ میں پستول کی گو لیوں کا انکشاف ہو ا جس پر اسے تحویل میں لے لیا گیا ائر پورٹ پو لیس مز ید تحقیقات کر ر ہی ہے