Live Updates

عو امی تحریک کا جلسہ مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے جلسوں کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہا

جمعرات 23 اکتوبر 2014 20:44

عو امی تحریک کا جلسہ مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے جلسوں کا ریکارڈ توڑنے ..

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کا جلسہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہا۔

(جاری ہے)

حساس اداروں اور پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے کالج گراؤنڈ میں منعقدہ جلسہ میں دس ہزار کے قریب افراد نے شرکت کی۔جلسہ میں ایک ہزار کے قریب خواتین بھی شریک ہوئیں۔ جن میں زیادہ تعداد بیس سال سے کم نوجوان لڑکیوں کی تھی۔ جلسہ میں اہل تشیع، بریلوی مسلک کے افراد نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جماعت وحدت المسلمین کے ایک رہنماء نے سٹیج پر خطاب بھی کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات