ڈاکٹر طاہر القادری نے شہداء ہزارہ کی ایف آئی آر درج کرنے کا بھی مطالبہ

جمعرات 23 اکتوبر 2014 20:44

ڈاکٹر طاہر القادری نے شہداء ہزارہ کی ایف آئی آر درج کرنے کا بھی مطالبہ

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) ڈاکٹرطاہرالقادری نے شہداء ہزارہ کی ایف آئی آر درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز کالج گراؤنڈ میں اپنی تقریر کے آغاز میں ہی ڈاکٹر طاہرالقادری نے صوبے کے نام کی تبدیلی کی تحریک کے دوران سانحہ بارہ اپریل میں شہید ہونیوالے افراد کی ایف آئی آر فوری طور پر درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :