Live Updates

تحریک انصاف کا جلد ’خواجہ سراؤں‘ کا دن بھی منانے کا اعلان

جمعرات 23 اکتوبر 2014 20:35

تحریک انصاف کا جلد ’خواجہ سراؤں‘ کا دن بھی منانے کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفیصل عابد نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد ڈی چوک میں جاری دھرنے میں بہت جلد خواجہ سراؤں کا دن بھی منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کا کہنا تھا تحریک انصاف کے دھرنے میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق آگاہی پھیلائی جا رہی ہے اور خواجہ سرا پاکستانی معاشرے میں نظر انداز کئے جانے والاعنصر ہیں ، ان کے حقوق کے حوالے سے بھی آگاہی پھیلائی جائے گی۔ واضح رہے تحریک انصاف آج ’معذوروں‘ کا دن منا رہی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :