حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی سیکرٹریٹ کے افسر فضل حق خٹک کو تبدیل کرکے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ اور ٹیکنیکل ایجوکیشن ملک شاہ محمد وزیر کا پرائیویٹ سیکرٹری مقرر کر دیا

جمعرات 23 اکتوبر 2014 18:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی سیکرٹریٹ کے افسر فضل حق خٹک کو تبدیل کرکے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ اور ٹیکنیکل ایجوکیشن ملک شاہ محمد وزیر کا پرائیویٹ سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان آج سرکاری طور پر جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :