مقامی حکومت کے انتخابات کے لئے حلقہ انتخابی حد بندی کے لئے ترمیمی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

جمعرات 23 اکتوبر 2014 17:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء ) مقامی حکومت کے انتخابات کے لئے حلقہ انتخابی حد بندی کے لئے ترمیمی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے انتخابی فہرستیں (ترمیمی) آرڈیننس اور حلقہ بندیاں (ترمیمی) آرڈینس ایوان میں پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :