مشرف کی کتاب؟سپریم کورٹ میں ”ان دی لائن آف فائر“ ،کاتذکرہ

جمعرات 23 اکتوبر 2014 17:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء ) سپریم کورٹ میں ”ان دی لائن آف فائر“ ،کاتذکرہ کیاگیا،جسٹس جواد ایس خواجہ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز مستقلی کیس میں کہاکہ ہماری بہنیں جولیڈی ہیلتھ ورکرہیں وہ سب کی سب ان دی لائن آف فائرمیں ہیں ان کی سیکورٹی کوکون بہترکرے گاجمعرات کودو رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے لیڈی ہیلتھ ورکرزکیس میں سخت ریمارکس دیے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے ”ان دی لائن آف فائر‘ کے عنوان سے ایک کتاب لکھی تھی جس میں بہت سے انکشافات کئے گئے تھے۔