وزیراعلی شہبازشریف کا کلیدبردار خانہ کعبہ شیخ عبدالقادر الشیبی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 23 اکتوبر 2014 17:24

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کلیدبردار خانہ کعبہ شیخ عبدالقادر الشیبی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔