وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ہربنس پورہ میں زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس

جمعرات 23 اکتوبر 2014 17:22

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہربنس پورہ میں زیادتی کے بعد 30 سالہ خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی اولاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :