کراچی ، کورنگی میں سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے

جمعرات 23 اکتوبر 2014 16:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) کراچی کے علاقے کورنگی میں سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔

(جاری ہے)

خفیہ اطلاع پر ملزمان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ہلاک دہشتگردوں قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اورموٹ سائیکل بھی برآمد ہوئی دہشت گردوں کی شناخت افضل کان اورجلال خان کے ناموں سے ہوئی ہے جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :