سچے پیار کا انتظار ہے جب ملا اپنا لوں گی‘پرینیتی چوپڑا
جمعرات 23 اکتوبر 2014 11:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پرینتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ میں ان اداکاراوٴں میں سے نہیں ہوں جو کہتی ہیں کہ ہمارے پاس پیار کے لئے وقت نہیں ہے سچے پیار کا انتظار ہے جب بھی ملا تو اسے اپنا لوں گی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں پرینتی چوپڑا نے کہا کہ مجھے شروع سے ہی سالگرہ بنانا بہت پسند ہے اور میں اپنی سالگرہ سے پہلے دنوں اور ہفتوں کا حساب رکھتی ہوں اور اگر فیملی اور قریبی دوستوں میں سے کوئی میری سالگرہ بھول جاتا ہے تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے۔
اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے لئے بھی ایک کار خریدی اور ایک کار اپنے والدین کو بھی تحفے میں دی۔پرینتی چوپڑا نے کہا کہ ایسا ہرگز نہیں چاہتی کہ مجھے پیار نہ ہو بلکہ میں اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی پر پورا یقین رکھتی ہوں اور دونوں کو متوازی لے کر چلنا چاہتی ہوں تاہم میں ان اداکاراوٴں میں سے نہیں ہوں جو کہتی ہیں کہ ہمارے پاس پیار کے لئے وقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیار کے لئے پوری طرح تیار ہوں اور جب بھی سچا پیار ملا تو اپنا لوں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.