Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا گجرات میں بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد کے واقعہ کی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

بدھ 22 اکتوبر 2014 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گجرات میں بااثر افراد کی جانب سے نوجوان پر تشدد کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے نوجوان کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :