پشاور آپ لفٹ منصوبوں ، ریڈیل روڈز ، بیوٹی فیکشین اور رنگ روڈ سے ملحقہ سڑکوں کی تعمیر کے بارے میں اہم اجلاس
بدھ 22 اکتوبر 2014 23:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) پشاور آپ لفٹ منصوبوں ، ریڈیل روڈز ، بیوٹی فیکشین اور رنگ روڈ سے ملحقہ سڑکوں کی تعمیر کے بارے میں اہم اجلاس سینئر وزیر برائے بلدیات ودیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان کے صدارت میں ہو ا۔ اجلا س میں سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ عطاء الرحمان ، ڈائیر یکٹر جنرل پی ڈی اے محمد سلیم خان ، ڈی جی لوکل گورنمنٹ عادل صدیق ، پلاننگ آفیسر جاوید خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔
اجلا س میں فیصلہ ہوا کہ ریگی ماڈل ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کے رفتار کو تیز کر دیا جائے گا اور ہر مہینے ترقیا تی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے ریگی ماڈل ٹاؤن میں اجلا س ہوں گے۔اجلا س میں لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں ٹیکنیکل انجینئر نگ ونگ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ٹیکنیکل انجینئر نگ شعبہ کو فعال بنا کر جدید تقاضوں کے مطابق بنایا جاسکے اور انجینئر نگ کے شعبے کا استعداد کار بڑھایا جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.