تبدیلی کا آغاز ہو چکا،سول نافرمانی عمران کا فیصلہ، دھرنے پر سرکاری خرچ نہیں کیا: پرویز خٹک
بدھ 22 اکتوبر 2014 22:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر۔2014ء) وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ دھرنوں پر کوئی سرکاری اخراجات نہیں کئے گئے، ہم نے تو انتخابات میں بھی شفافیت کو برقرار رکھا اور کوئی وسائل استعمال نہیں کئے، میں چیلنج کرتا ہوں کہ کسی کے پاس بھی ثبوت ہیں تو کرپشن ثابت کر کے میرا احتساب کردیں۔اگر کسی کو دھاندلی کی شکایت ہے تو میں نئے انتخابات کروانے پر بھی تیار ہوں۔
نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں تبدیلی کے سفر کا آغاز کر چکے ہیں اور سب سے پہلے پولیس کو غیر سیاسی کر رہے ہیں، امن و امان کی صورتحال پچھلے سالوں کی نسبت بہت بہتر کر دی گئی ہے، میٹرو بس منصوبے کا آغاز کر رہے ہیں اور جو منصوبہ پنجاب میں 60ارب روپے کا بنایا گیا ہم وہ منصوبہ 14 ارب کا بنائیں گے، بلدیاتی انتخابات پر بھی قانون سازی کر کے ہم نے اپنا کام مکمل کر دیا ہے، اب اگلا کام کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.