بلاول ہاؤس میں دیوالی کی تقریب میں بھگدڑ،4 بچے زخمی

بدھ 22 اکتوبر 2014 22:32

بلاول ہاؤس میں دیوالی کی تقریب میں بھگدڑ،4 بچے زخمی

نوڈیرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر۔2014ء) بلاول ہاؤس نوڈیرو میں دیوالی کی تقریبات میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث 4 بچے زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ہندووٗں کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریبات بلاول ہاوٗس نوڈیرو میں منعقد ہوئیں جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی شرکت کی۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو سے ملنے کے لیے بچوں میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد فراہم کی گئیں

متعلقہ عنوان :