لاہور،مہنگی روٹی فروخت کرنے پر 17نائبان کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 22 اکتوبر 2014 19:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدا یت پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں نان، خمیری روٹی اور سادہ روٹی کی زائد قیمتیں وصول کرنے والے نانبائیوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کیا۔

(جاری ہے)

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر تے ہوئے17نا نبا ئیوں کو گرفتار کروا دیا اور انہیں56ہزار5سو روپے کے جرمانے بھی عا ئد کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :