صدر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں کو ان کی تاریخی او ر ثقافتی حیثیت میں بحال کرانا ا ن کا عزم ہے ،گورنر سندھ
بدھ 22 اکتوبر 2014 19:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبا د خان نے کہا ہے کہ صدر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں کو ان کی تاریخی او ر ثقافتی حیثیت میں بحال کرانا ا ن کا عزم ہے اس سلسلے میں ان کی خوا ہش ہے کہ پروجیکٹ سے منسلک تمام سرکاری اور غیر سرکاری افسران اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے بروئے کا ر لائیں تاکہ کراچی کا یہ جھومر اپنی ماضی کی شان کو دوبارہ سے بحال کرسکے ۔
انہوں نے کہا کہ ایمپریس مارکیٹ ماضی میں بھی کراچی کا جھومر رہا ہے اور یہ ہمیشہ سے کراچی کے لئے ایک لینڈ مارک کی حیثیت رکھتا ہے اس کی موجودہ صورت ہم سب سے یہ تقاضہ کرتی ہے کہ ہم اسے اس کی کھوئی ہوئی رونق دوبارہ لو ٹائیں جو ایمپریس مارکیٹ کا خاصہ رہا ہے ۔ انہوں نے کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو پورے منصوبے کا انچارج بناتے ہوئے یہ ذمہ داری سونپی کہ وہ تمام محکموں کے درمیان ربط قائم کرینگے تاکہ تاخیر نہ ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.