پاکستان ہیلپ لائن کے چیئرمین سیدقیصرمحمود کے اعزازمیں26اکتوبر کو پروقار استقبالیہ دیاجائے گا

بدھ 22 اکتوبر 2014 18:45

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) پاکستان ہیلپ لائن کے چیئرمین سیدقیصرمحمود کے اعزازمیں ان کی اعلیٰ خدمات پرحسن داداہیلتھ کلب بلاک 13-Dگلشن اقبال کے زیراہتمام مورخہ 26اکتوبر 8بجے شب حاجی محمداشرف انصاری کے زیرصدارت ایک پروقار استقبالیہ دیاجائے گا،جس میں کراٹے اسپورٹس کے شیخ مقصود ،نوشاد احمدعمرانی ودیگر بھی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب میں مہمان خصوصی سیدقیصرمحمود حسن کارکردگی ایوارڈز بھی تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :