پی پی 160، دھاندلیوں کے مزیدثبوت سامنے آگئے

بدھ 22 اکتوبر 2014 18:24

پی پی 160، دھاندلیوں کے مزیدثبوت سامنے آگئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر۔2014ء) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 160میں دھاندلیوں کے مزید ثبوت سامنے آگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سیف الملوک کھوکھر کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر چھان بین کے دوران انکشاف ہواکہ ریٹرننگ افسرنے آزاد امیدوار کے ووٹ بھی ن لیگ کے کھاتے میں ڈال دیئے جبکہ متعدد کاﺅنٹر فائلز بھی غائب ہیں ۔