صدر ممنون حسین اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آج ا یک روزہ دورے پر بہاول پور پہنچیں گے

بدھ 22 اکتوبر 2014 16:21

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) صدر پاکستان ممنون حسین اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور 24اکتوبرکو ا یک روزہ دورے پر بہاول پور پہنچیں گے وہ اپنے دورے میں 24اکتوبر کو اسلامیہ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے کانووکیشن میں شرکت کرنے کے علاوہ مسلم لیگی اراکین اسمبلی سے ملاقات بھی کرئے گئے۔

متعلقہ عنوان :