دھرنوں سے پہلے کچھ حاصل ہوا ہے نہ ہی اب کچھ حاصل ہوگا‘ زاہد خان
بدھ 22 اکتوبر 2014 16:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے راہنماء زاہد خان نے کہا ہے کہ دھرنوں سے پہلے کچھ حاصل ہوا ہے اور نہ اب کچھ ہوگا‘ طاہرالقادری کے گھر جانے پر خیرمقدم کرتے ہیں‘ عمران خان کو چاہئے کہ اپنے کزن کے نقش قدم پر چلیں اور یہ دھرنے ختم کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
موقف تھا کہ دھرنوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ طاہرالقادری اب بھی خالی ہاتھ ہی واپس گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بھی چاہئے کہ دھرنوں کی سیاست ختم کرکے پارلیمنٹ کے اندر آئیں اور قانون سازی میں ہماری مدد کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہئے کہ خیبر پختونخوا کو ایک نیا خیبر پختونخوا بنائیں اور پہلے وہاں کی پولیس کو ٹھیک کریں۔ انہوں نے طاہرالقادر کے دھرنے ختم کرنے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ اب طاہرالقادری عوام کے پاس جاکر ان سے ووٹ لیں
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.