طالبان کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ، ایم کیو ایم کے راہنماؤں اور نائن زیرو کو خطرہ ہے‘رشید گوڈیل
بدھ 22 اکتوبر 2014 16:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) ایم کیو ایم کے راہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں جس کی وجہ سے ایم کیو ایم کے راہنماؤں اور نائن زیرو کو خطرہ ہے‘ سکیورٹی فراہم کی جائے‘ دھمکیاں ملنے کے باوجود سندھ حکومت نے کوئی اقدام نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل نے آصف حسنین اور دیگر راہنماؤں کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ طالبان کی جانب سے کئی روز سے ایم کیو ایم کے راہنماؤں اور کارکنوں کو دھمکیاں مل رہی ہیں جس کی وجہ سے ایم کیو ایم کے راہنماؤں کی جان کو خطرات لاحق ہیں۔ طالبان کی جانب سے خطوط اور بھتے کی پرچیاں ثبوت کے طور پر ہم وزارت داخلہ اور حکومت پاکستان کے دیگر عہدیداران کو بھی دے چکے ہیں لیکن اب تک اس کا کوئی سدباب نہیں ہوسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.