سینٹ میری سکول کے طلباء نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی

بدھ 22 اکتوبر 2014 16:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی میں بدھ کو سینٹ میری سکول کے طلباء نے ایوان کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سینٹ میری سکول کے طلباء مہمانوں کی گیلری میں آئے تو سپیکر نے گیلری میں سینٹ میری سکول کے طلباء کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :