رواں مالی سا ل جولائی تا ستمبر،کھیلوں کے سامان کی برآمد میں اضافہ،حجم 8.20کروڑ ڈالر رہا؛پاکستان بیورو شماریات
بدھ 22 اکتوبر 2014 15:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء ) رواں مالی سال کی پہلی سہماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران ملک سے 8.20کروڑ ڈالر کا کھیلوں کا سامان برآمد کیا گیا ،گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 8کروڑ 15 لاکھ ڈالر کا سامان برآمد کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے ستمبر 2014 کے دوران 8 کروڑ 20 لاکھ 15 ہزار ڈالر مالیت کی کھیلوں کی مصنوعات برآمد کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی اس مدت کے دوران 8 کروڑ 15 لاکھ ڈالر مالیت کی کھیلوں کی مصنوعات برآمد کی گئی تھیں۔
مذکورہ عرصے کے دوران فٹ بال اور دستانوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ عرصے کے دوران تجارتی خسارہ 6 ارب 50 کروڑ 40 ہزار ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال کی اس مدت کے دوران 4 ارب 48 کروڑ 20 ہزار ڈالر تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.