بھکر‘ پولیس کا سرچ آپریشن‘ بارہ مشکوک افراد گرفتار

بدھ 22 اکتوبر 2014 15:46

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) محر م الحرا م میں امن کی فضا ء برقرا ر رکھنے کے لئے پو لیس کا مختلف علا قوں میں سر چ آپر یشن ، 12مشکو ک افراد کو حرا ست میں لیکر تفتیش شروع،ڈی ایس پی سعد اللہ خا ن ،گز شتہ رو ز ڈی ایس پی سعد اللہ خا ن کی زیر قیا دت میں ایس ایچ او سٹی حا فظ عمرا ن یعقو ب ،ایس ایچ او صدر امین گھلو ،سیکو ر ٹی افسرا ن محمد رمضا ن،اللہ نوا زی، سمیت و دیگر جملہ سٹا ف کے ہمرا ہ معصو م آباد،فا رو ق آبا د ،مو من آبا دو ریا خان کے دیگر مختلف علا قوں میں سر چ آپر یشن کے دو را ن 12مشکو ک افرا د کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ،ڈی ایس پی سعد اللہ خا ن کا کہنا ہے کہ یہ سر چ آپر یشن محر م الحرا م تک جا ری رے گا -

متعلقہ عنوان :