پرویز الٰہی کی وزیراعلی شہبازشریف کومناظرے کے دیئے ہوئے چیلنج کی یاد دہانی
بدھ 22 اکتوبر 2014 15:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ( ق) کے مرکزی رہنماو سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کومناظرے کے دیئے ہوئے چیلنج کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوام دشمن ہیں ،آج ترقی کے پہیے کوالٹاگیئرلگ چکا ہے ،ان کے پاس اپنا کوئی وژن نہیں اوران کے اپنے ہی وزیر کرپشن کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں، 2007ء اور آج 2014ء کے ترقیاتی منصوبوں کا موازانے میں اگر ہماری حکومت کے ترقیاتی منصوبے کم تر ثابت ہوں تو ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑدوں گا ۔
ان خیالات کار اظہارانہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر راجہ بشارت، چوہدری ظہیرالدین اور طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔چوہدہی پرویز الٰہی نے کہا کہہم اپنے دیئے گئے چیلنج کے جواب میں حکمرانوں کے جواب کے منتظرہیں کہ وہ میڈیا کی موجودگی میں میں اپنے 15سالہ دور حکمرانی کی کارکردگی کا ہمارے پانچ سالہ دور حکومت سے موازنہ کرلیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.