سپریم کورٹ وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کے قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ کل کریگی

بدھ 22 اکتوبر 2014 13:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ آف پاکستان وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ کل کریگی- تفصیلات کے مطابق جسٹس جوادایس خواجہ کی سربراہی میں فل بینچ کل جمعرات کو تحریک انصاف کے اسحاق خاکوانی اور مسلم لیگ(ق) کے چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے دائر درخواستوں کی سماعت کریگا -

متعلقہ عنوان :