الطاف حسین کے کزن لندن میں رہا

بدھ 22 اکتوبر 2014 12:08

الطاف حسین کے کزن لندن میں رہا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتار افتخار حسین کو برطانوی پولیس نے بری کردیا۔ لندن میں برطانوی پولیس نے الطاف حسین کے کزن افتخارحسین کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میٹروپولیٹن پولیس ان کےخلاف اب کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔

(جاری ہے)

افتخارحسین کو چوبیس جون دو ہزار تیرہ کو ہیتھرو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔