پہلا ٹیسٹ :پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ
بدھ 22 اکتوبر 2014 11:50
دبئی.(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) دبئی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ٹاس جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ پریکٹس میچ میں کامیابی سے حوصلے بلند ہوئے ہیںوکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہوگی، عمران خان اور یاسر شاہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کریں گے۔
پاکستانی ٹیم مصباح الحق کی کپتانی میںاحمد شہزاد، محمد حفیظ، اظہر علی، یونس خان، اسد شفیق، سرفراز احمد، ذوالفقار بابر، یاسر شاہ، راحت علی اور عمران پر مشتمل ہے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم میں مائیکل کلارک(کپتان)، ڈیوڈ وارنر، کرس راجر، ایلکس ڈولان، اسٹیون اسمتھ، مچل مارش، بریڈ ہڈن، مچل جانسن، پیٹر سڈل،ناتھن لیون اور اسٹیو اوکیف شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.