طاہر القادری ڈی چوک سے روانہ ہو گئے

منگل 21 اکتوبر 2014 00:22

طاہر القادری ڈی چوک سے روانہ ہو گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) طاہر القادری انقلاب کا دھرنا ڈی چوک سے ختم کرنے کے بعد اس مقام سے روانہ ہو گئے۔ڈی چوک سے روانہ ہونے سے قبل انہوں نے اپنے کارکنان سے الوداعی ملاقات کی جس کے بعد باقاعدہ دھرنا ختم ہو گیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے طاہر القادری نے ڈی چوک سے دھرنا ختم کر کے پورے ملک میں دھرنے منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے اور اب وہ اپنے دھرنے کے مقام سے روانہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :