انسداد پولیو مہم کے لئے فوجی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

منگل 21 اکتوبر 2014 18:48

انسداد پولیو مہم کے لئے فوجی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) حکومت کی جانب سے انسدادپولیو مہم کے دوران فوجی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ خطرناک علاقوں میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے کیا گیا ہے جس کے تحت فوجی اہلکار تمام پولیو کے قطرے پلانے والے رضاکاروں کی ساتھ ہوں گے اور ان کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :