وزیراعلیٰ شہباز شریف کا مظفرآباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 21 اکتوبر 2014 18:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مظفر آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :