ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے ایف سی نے تخریب کاری کی غرض سے نصب کیا 5کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنادیا

منگل 21 اکتوبر 2014 17:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کوفرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکاروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں تخریب کاری کی غرض سے بم نصب کر رکھا ہے جس پر ایف سی اہلکاروں نے بم ڈسپوزل کے عملے کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر 5کلو گرام وزنی بم ناکارہ بناکرقبضے میں لے لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :