ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کےلئے ہیلمٹ مہم کا آغاز کر دیا

منگل 21 اکتوبر 2014 17:00

ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کےلئے ہیلمٹ مہم کا آغاز کر دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننے کی پابندی کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے مال روڈ پر شروع کی جانےو الی مہم کے پہلے مرحلے میں موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کیے گئے اور انہیں تاکید کی گئی کہ ا س کے بغیر موٹر سائیکل نہ چلائیں۔چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ کے مطابق 8 روز ہ مہم کے بعد ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :